جماعت اسلامی نے ترمیمی بلدیاتی ایکٹ کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔میڈیا سے گفتگو میں حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا پیپلز پارٹی سندھ کے وسائل پر قبضہ کررہی ہے۔ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے۔امیرجماعت اسلامی کراچی نے کہا بلدیاتی ایکٹ کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہر جاری دھرنا مطالبات تسلیم ہونے تک جاری رہے گا۔سندھ اسمبلی کے باہربلدیاتی ایکٹ کے خلاف جماعت اسلامی کے کارکنوں کی بڑی تعداد چار روز سے دھرنا دیئے بیٹھی ہے۔
سندھ ترمیمی بلدیاتی ایکٹ سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج
القمر
