ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی گلشن اقبال میں ایک ہی خاندان کے بارہ افراد میں اومیکرون کی تصدیق

کراچی گلشن اقبال کے علاقے میں 12 افراد جن کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے اومیکرون وائرس کی تصدیق کے بعد متاثرہ علاقے میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔
متاثرہ علاقے میں میڈیکل سٹور اور بیکری سوپراسٹورکے علاوہ تمام معمول کی سرگرمیاں معطل کردی گئ ہیں۔گلشن اقبال کے ضلعی انتظامیہ نےگلشن بلاک 7میں ڈبل سواری پر بھی پابند کردی اور مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاون کو 14جنوری تک کیلئےنافذ کردیاگیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں