صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد اومیکرون کا شکار جنوری 6, 2022 القمر صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی ویری ایشن ڈیٹیکشن کٹس سے اومی کرون کی تصدیق ہو گئی ۔ یاسمین راشد کو دو روز قبل کورونا مثبت آیا تھا ۔ محکمہ صحت پنجاب نے تمام مثبت کیسز میں 99فیصد اومی کرون کی تصدیق کردی ہے ۔