ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکپتن میں موسلا دھار بارش کے باعث بوسیدہ مکان چھت گر گئی

پاکپتن سے محمود رضا

پاکپتن میں موسلا دھار بارش کے باعث بوسیدہ مکان چھت گر گئی،ملبے تلے دب کرمیاں بیوی اور بچوں سمیت چھ افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا
ریسکیو کے مطابق واقعہ ریلوے پھاٹک کےقریب پیش آیا جہاں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور چار بچے شدید زخمی ہو گئے۔ریسکیو اہلکاروں نے آپریشن کے بعد زخمیوں کو ملبے تلے سے نکال کر ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا۔ریسکیوکے مطابق زخمیوں میں ایک سالہ میرب،دو سالہ عنابہ نعیم،چار سالہ احمد علی،چھ سالہ زارا اور ان کے ماں باپ شامل ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں