ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میو اسپتال میں آگ کس نے لگائی؟

لاہور سے اجلال زیدی
لاہور کے میو ہسپتال کے ایمرجنسی کے رکارڈ روم میں لگنے والی آگ پر تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔
کمیٹی کے چیئرمین ہیڈ اف مین ایکسیڈینٹ اینڈ ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ میو ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر یار محمد ہیں دیگر دو میمبرز میں آڈیشنل ڈائریکٹر ایمرجنسی ڈاکٹر بختاور اور ڈپٹی میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر عاصف عمران شامل ہیں۔

کمیٹی ایک روز میں تمام تر تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ ایم ایس میو ہسپتال کو پیش کرئے گی ہدایت کی گئی ہے۔ جو بھی کمیٹی کی رپورٹ میں قصور وار پایا گیا اس کے خلاف سخت ترین کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں