ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہیلتھ کارڈز سے علاج کی سہولتیں بہتر ہوگئیں

صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کہتی ہیں ہیلتھ کارڈ کا تین سال کا بجٹ مختص کر دیا ہے عوام فکر نہ کریں اگلی باری بھی ہماری ہیں اورپوری عوام سے درخواست ہے اومی کرون ویرینٹ کی لاہور میں شرح زیادہ ہے ایس او پیز پر عمل کریں

لاہوریوسی 48میں قومی ہیلتھ کارڈ کی تقسیم کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ ہیلتھ کارڈ گھر کے ہر سربراہ کو ملے گا اور کہا ہیلتھ کارڈ کا تین سال کا بجٹ مختص کر دیا ہے عوام فکر نہ کریں اگلی باری بھی ہماری ہیں.
صوبائی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے جو عوام سے وعدہ کیا اسے پورا کیا جا رہا ہے ۔ہمارے لئے عوام کی صحت ضروری ہے اس لئے ہیلتھ کارڈ دے رہے ہیں سٹرکیں اور پل بنانے سے یہ بہتر ہے .

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں