تیانجن میں اومیکرون کے کم ازکم 40 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے پابندیاں نافذ کر دی گئی ہیں اور تیانجن اور بیجنگ کے درمیان بس اور ٹرین سروس معطل کر دی گئی ہے۔
اومیکرون سرمائی اولمپکس کے شہر بیجنگ کے قریب پہنچ گیا، دنیا بھر میں متاثرین میں ریکارڈ اضافہ

