English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سردار عبدالر حیم کی کراچی پریس کلب کی نو منتخب باڈی اور سینئر صحافیوں کے اعزاز میں دعوت

القمر

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالر حیم نے کراچی پریس کلب کی نو منتخب باڈی کے اعزاز میں بار بی کیو ٹو نائیٹ پر عشائیہ دیا، جس میں صدر فاضل جمیلی سیکریٹری رضوان بھٹی خازن وحید راجپر نائب صدر رشید میمن ، جوائنٹ سیکریٹری اسلم خان سمیت دیگر باڈی کے اراکین اور سینئر صحافیوں نے شرکت کی
جبکہ عہدیداران اور سینئر صحافیوں کو سندھی اجرک ٹوپی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اس موقع پر فنکشنل لیگ کراچی زون رابطہ کمیٹی کے کنوینئر ارشد شر بلوچ ضلع ملیر کے صدر عبدالقادر شر بھی موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے