English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فلسطینی شہری نے گاڑی کی ٹکر سے اسرائیلی فوجی کچل دیا

القمر

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ میں آنے والی خبروں میں شمال مغربی رملہ میں حلیمش یہودی کالونی کے قریب ایک فلسطینی شہری نے اسرائیلی فوجی کو گاڑی تلے کچل دیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اوبل اسٹرا ماڈل کی سرخ رنگ کی گاڑی سے حلیمش کالونی کے قریب ایک اسرائیلی فوج کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں ایک اسرائیلی فوجی زخمی ہوگیا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ قابض فوج نے واقعے کے بعد علاقے کو سیل کردیا اور ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

The post فلسطینی شہری نے گاڑی کی ٹکر سے اسرائیلی فوجی کچل دیا appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے