ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیلی فوج کا کریک ڈائون ، خواتین سمیت 16 فلسطینی گرفتار

قابض اسرائیلی پولیس نے جزیرہ نما نقب کے الاطرش گائوں سے 16 شہریوں کو گرفتار کیاہے جن میںتین خواتین بھی شامل ہیں۔

میڈیارپورٹس کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض پولیس نے نقب کے علاقے میں ایک بڑے پیمانے پر گرفتاری مہم شروع کی۔ جس کا مرکز الاطرش گاں میں تھا۔رہائشیوں نے اطلاع دی کہ پولیس نے گائوں پر دھاوا بولا اور ربڑ کی کوٹیڈ دھاتی گولیاں اور سانڈ بم برسائے۔

ان کی زمینوں پر قبضے کی تیاری میں ان کی زمینوں کو بلڈوز کرنے سے روکنے کی کوشش میں گرفتاریوں کی مہم چلائی۔صبح کے وقت قابض پولیس نے الاطرش گائوں کے مکینوں کی طرف سے لگائے گئے دھرنے کے خیمہ کو مسمار کر دیا اور شہریوں کو اپنی زمینوں میں داخل ہونے سے روک دیا۔

The post اسرائیلی فوج کا کریک ڈائون ، خواتین سمیت 16 فلسطینی گرفتار appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں