ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایم کیو ایم لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل اور حلقہ بندیوں کے خلاف

حیدرآباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل اور حلقہ بندیوں کے خلاف ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی راشد خلجی نے ایڈوکیٹ دلاور قریشی کے توسط سے سندھ ہائی کورٹ سرکٹ بینچ حیدرآباد میں آئینی درخواست دائر کردی۔
حیدرآباد میں سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل اور حلقہ بندیوں کے خلاف ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی راشد خلجی نے ایڈوکیٹ دلاور قریشی کے توسط سے سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کردی. اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان حیدرآباد کے جوائنٹ انچارج عمر الوری سابق رکن سندھ اسمبلی دلاور قریشی ایڈوکیٹ، صابر حسین ایڈوکیٹ و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی و ایم کیو ایم پاکستان کی لیگل ایڈ کمیٹی کے وکلاء نے سندھ حکومت و الیکشن کمیشن سندھ کے خلاف پٹیشن دائر کی اور بلدیاتی آئین کے خلاف حکم امتناعی جاری کرنے کی استدعا کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں