English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آپ کرونا کا اومیکرون ویریئنٹ پھیلانے کا سبب کب بن سکتے ہیں؟

سی ڈی سی کے مطابق کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے زیادہ تر لوگ اس کی واضح علامات ظاہر ہونے کے کچھ دن قبل یا اس کے بعد اس کو پھیلانے کا سبب بنتے رہے ہیں۔ بعض دیگر ماہرین کا کہنا ہے کہ کرونا کی اومیکرون قسم کے پھیلنے کے لیے وقت کا دورانیہ مختلف ہے اور یہ جلدی پھیل سکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے