English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مقبوضہ کشمیر‘ دستی بم حملے میں پولیس اہلکار  اور ایک شہری زخمی 

القمر

سرینگر کےعلاقے صراف کدل میں دستی بم کے ایک حملے میں پولیس اہلکار اور ایک شہری زخمی ہو گئے۔سرحد پار سے  آمدہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں نامعلوم حملہ آوروں نے صراف کدل میں بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) اور پولیس کی مشترکہ ٹیم پر دستی بم پھینکا، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار اور ایک شہری زخمی ہو گئے۔زخمی پولیس اہلکار کی شناخت معراج احمد کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمی شہری کا نام سرتاج احمد پتہ چلا ہے۔

The post مقبوضہ کشمیر‘ دستی بم حملے میں پولیس اہلکار  اور ایک شہری زخمی  appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے