ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ حکومت نے ضلع کیماڑی کو لاوارث چھوڑ دیا

کراچی میں بلدیاتی ادارے مکمل طور پر فیل ہو چکے
ہیں۔کیماڑی والے جنازہ بھی گٹر کے پانی سے لیکر جانے پر مجبور لوگوں کی تکلیف دینے والے مناظر ، حکمرانوں کی بے حسی ختم نہیں کررہی۔
سندھ حکومت نے ضلع کیماڑی کو لاوارث چھوڑ دیا
ضلع بننے کی خوشیاں منانے والے کیماڑی کے مکینوں کو سندھ حکومت نے کالے پانی کی سزا دے دی ستم ظریفی تو یہ ہے کہ علاقہ مکین اپنے پیاروں کا جنازہ بھی گٹر کے پانی سے لے جارہے ہیں

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں