ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسمگلروں کی فائرنگ سے اردن کا فوجی افسر ہلاک، تین زخمی

دمشق: شام سے اردن کے سرحدی علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے منشیات کے اسمگلروں نے ایک فوجی چوکی پر فائرنگ کردی ہے جس کے نتیجے میں اردنی فوج کا ایک افسر ہلاک اورتین فوجی زخمی ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے ک مطابق اردنی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ اسمگلرمنشیات کی بھاری مقدارچھوڑ کر شام واپس فرارہو گئے ۔فوج پوری طاقت کے ساتھ اس طرح کی کسی دراندازی کاسخت جواب دے گی۔ وہ ملکی سرحدوں کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے اور ہر اس شخص کوروک دے گی جو ہماری قومی سلامتی کی خلاف ورزی کی جرآت کرے گا۔

The post اسمگلروں کی فائرنگ سے اردن کا فوجی افسر ہلاک، تین زخمی appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں