English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مشکاف میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ تین بوگیاں پٹری سے اتر گئی

القمر

ارشاد لاشاری
ضلع بولان کے علاقے ڈھاڈر کے قریب مشکاف کے مقام پر ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا ہے جسکےنتیجے میں کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کے تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گئی ہیں حادثے میں پانچ افراد کے زخمی ہونے اطلاعات ہیں جنہیں ریسکیو کیاجارہا ہے واقعہ کے بعد قانون نافظ کرنے والے اداروں نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے کر تفقیش کا آغاز کردیا ہے
ضلع بولان کے علاقے مشکاف میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ
دھماکے سے کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفرایکسپریس کی تین بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں
حادثے میں پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں ریسکیو کرکے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے