ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شیخ زید ہسپتال سے لڑکی کے اغواء کا معاملہ لاہور پولیس نے حل کر دیا

ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر عابد خان کے حکم پرمسلم ٹاؤن پولیس کی فوری کارروائی کرتے ہوئے17 سالہ کرن چنیوٹ سے بازیاب۔ کروا لی گئی۔مسلم ٹاؤن پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے لڑکی کو ڈھونڈ نکالا۔ ترجمان ڈی آئ جی آپریشنز ونگ کے مطابق لڑکی کا کزن کھاناکھلانے کے بہانے لڑکی کو گاڑی میں لے کر فرار ہوگیا تھا۔

ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر عابد خان نے ایس پی اقبال ٹاؤن رضا تنویر اور مسلم ٹاون پولیس کو بہترین کاوش پرشاباش بھی دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم خرم کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل جلد گرفتار کر لیا جائیگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں