قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 126 سے ناراض کارکنوں نے حماد اظہر کی جانب سے مسلسل نظر انداز کئیے جانے پر وکرز اتحاد کی کاںینہ کا اعلان کر دیا ۔
پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز اتحاد کا اجلاس سبزہ زار میں چوہدری اصغر گجر کی رہائش گاہ پر ھوا جہاں ورکرز اتحاد کی مجلسِ شوریٰ کا اعلان کیا گیا ۔ ورکرز اتحاد کی باہمی مشاورت کے ںعد سررپرست اعلیٰ .جاجی شوکت جبکہ
چئیرمین کیلئے مہر شاہد اور وائس چیئرمین بابو عبد الرحمن کو بنایا گیا۔ ورکرز اتحاد کے صدر چوہدری اصغر گجر
سینئر نائب صدر و تاجر رہنما میاں زاہد کو بنایا گیا۔
سینئر نائب صدر عابد نمبردار ، ذوالفقار منگن کو بنایا گیا ہے
این اے 126 کے ورکرز اتحاد کے نائب صدر ۔چوہدری عبد الحی ، لالہ رشید ، اکرم غوری ، آصف عباس مومن کو کو مقرر کیا گیا ہے۔ این اے 126 کے ورکرز اتحاد کا جنرل سیکرٹر میاں کامل قیوم جبکہ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری رضوان اعجاز کو مقرر کیا گیا ہے۔ این اے 126 پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز اتحاد کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ۔اویس بھٹی جبکہ
فنانس سیکرٹری سید کاشف نیار کو بنایا گیا ہے
جوائنٹ سیکرٹری زاہد بشیر گجر اور وقار بھٹی کو نامزد کیا گیا ہے۔ سیکرٹری اطلاعات ملک یونس جبکہ میڈیا کوآرڈینیٹر کیلئے سید اجلال حیدر زیدی کو نامزد کیا گیا ہے
سیکرٹری مینجمنٹ کے طور پر رانا نعمان کو مقرر کیا گیا ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز اتحاد کا کہنا ہے کہ ورکرز سیاسی حق استعمال کرتے ھوئے اپنے اتحاد سے حقوق حاصل کریں گے۔
پاکستان تحریک انصاف کے ناراض کارکنوں نے ورکرز اتحاد کے عہدیداران کا اعلان کر دیا
القمر
