ڈپٹی کمشنر ایسٹ آصف جان صدیقی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد کا پی سی ایچ ایس میں ایس او پیز کے خلاف ورذی پر دبنگ ایکشن
پی ای سی ایچ برانچ فیصل بینک اور ایم سی بی بینک کو ایس او پیز کی خلاف ورذی پرسیل کردیا

برگر کلاک ڈیلیزیا بھی ایس او پیز کی خلاف ورذی پر سیل

بینک یا ریسٹورینٹ ، کسی بھی تجارتی مرکز پر کسٹمر کو بغیر ماسک اجازت نہیں عاصمہ بتول نے متعدد دوکانداروں کے ویکسینیشن کارڈ بھی چیک کئے۔
طارق روڈ پر قائم موبائل مارکیٹ میں متعدد دوکانوں کو سیل کر دیا
