چنیوٹ کھیل ہی کھیل میں دو بچوں نے زہریلی سپرے پی لی,زہریلی سپرے پینے سے دونوں بچے جاں بحق ہو گئے، واقعہ تھانہ رجوعہ کے نواحی علاقہ 139 جھوک ملیہ میں پیش آیا۔بچے کے والد کا کہنا ہے کہ حیدر اور شان نے کھیلتے ہوۓ کوڑے کے ڈھیر سے اٹھا کر زہریلی سپرے پی لی۔دونوں بچوں کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا۔جہاں پر 8سالہ حیدر اور شان ہسپتال میں زندگی کی بازی ہار گئے۔
چنیوٹ میں زہریلی سپرے پینے سے دو بچے جاں بحق
القمر
