English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

’عالمی وبا کے نام پر ڈکٹیٹرشپ قبول نہیں‘ برسلز اور واشنگٹن میں احتجاجی مظاہرے

امریکہ میں جانز ہاپکنز کرونا وائرس ریسورس سینٹر نے اتوار کو اطلاع دی کہ دنیا بھر میں اب تک 35 کروڑ افراد کرونا وائرس کے انفکشین میں مبتلا ہو چکے ہیں جب کہ اموات کی کل تعداد 65 لاکھ ہو چکی ہے۔ مرکز نے کہا کہ اب تک کووڈ سے بچاؤ کے تقریباً کووڈ شاٹس لگائے گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے