ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی گیس کی بندش مرکزی دفترکےباہراحتجاج

کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی بندش اور گیس پریشر میں کمی سے شہر ی پریشان ہیں۔ اورنگی ٹاؤن، نارتھ کراچی سے خواتین کی بڑی تعداد سوئی گیس کے دفتر پہنچ گئی۔ مظاہرین کا کہنا ہے بل آتا ہے جسے باقاعدگی سے بھرتے ہیں گیس نہیں آتی ۔ اب تو لکڑیوں پر کھانا پکانے پرمجبور ہیں۔ مظاہرین نے کہا کہ وہ سلینڈر اور لکڑی خریدنے کی حیثیت نہیں رکھتے ہیں۔
سوئی گیس دفتر کی انتظامیہ نے احتجاجی خواتین میں سے تین ارکان کو بات چیت کے لئے دفتر بلالیا۔ انتظامیہ نے کسی بھی بدمزگی سے نمٹنے کے لیے دفتر کے باہر پولیس کی نفری کو طلب کرلیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں