English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کیپیٹل ٹی وی کےصحافی حسنین شاہ کے قتل کا معاملہ حل

القمر

صحافی حسنین شاہ کو ایک جیولر گروپ نے قتل کروایا۔زرائع کا کہنا ہے کہ مقتول کا کسی معاملے پر جھگڑا چل رہا تھا۔جیولر گروپ شہر میں زیورات دے کر سود کا کام کرتا ہے
ذرائع کا کہنا ہے جیولر گروپ نے اجرتی قاتلوں کے ذریعے صحافی حسنین شاہ کا قتل کروایا قتل میں ملوث جیولر گروپ کے مالک اور ملزمان سے تفتیش جاری ہے۔
مقتول کو پیر کے روز پریس کلب کے بایر قتل کیا گیا تھا۔ حسنین شاہ کو قتل کروانے والے ملزم عامر بٹ کی تلاش جاری ہے اور ملزمان کو آپریشنز پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے