ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا ویکسنیشن کاسندھ کے ہر گھر میں ڈوز لگانے کا آغاز

کوروناوباسےبچاوکےلیےسندھ میں گھرگھرکوروناویکسی نیشن مہم کےپہلےمرحلےکاآغازہوگیا۔کورونا مہم کےدوران سواکروڑافرادکوویکیسن کی پہلی ڈوزلگانےکاہدف مقررکیاگیاہے۔جس میں پچاس لاکھ سے زائد افراد کو دوسری ڈوز بھی لگائی جائے گی۔دس ہزار سے زائد ہیلتھ پروفیشنل اور سوشل موبیلائزرز کی مدد لی جائے گی۔ خواتین کو لیڈی ہیلتھ ورکرز کی مدد سے ویکسنیشن کے لیے قائل کیا جائے گا۔صوبائی وزیرصحت سندھ نےاعلیٰ ترین سرکاری گریڈپرتعینات افسران سےمتعلق کہاکہ بیس گریڈکےافسران صرف ٹائم پاس کرکےریٹائرمنٹ کاانتظارکرتےہیں۔ڈاکٹرعذراپیچوہونےکہاکہ پرائیوٹ لیبارٹریزکی شکایات پرسندھ ہیلتھ کئیرکمیشن کوکارروائی کاکہہ دیاہےکہ گھر گھر کورونا ویکسینشن مہم کا پہلا مرحلہ چودہ دن جاری رہےگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں