ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملک میں ڈینگی کا زور ٹوٹتے ہی پیراسیٹامول کی قلت کا زور بھی ٹوٹ گیا۔

ملک کے میڈیکل سٹورز پر پیراسیٹامول کا وافر اسٹاک موجود ہے، محکمہ صحت کے مطابق صوبہ بھر میں اس وقت اڑسٹھ ملین سے زیادہ گولیوں کا اسٹاک موجود ہے
میڈیکل سٹورز مالکان کے مطابق جب تک ڈینگی رہا تب تک پیراسیٹامول کی قلت تھی تاہم اب حالات مختلف ہیں ان کا کہنا ہے کہ ان کے پاس وافر مقدار می پیناڈول موجود ہے جتنی جو مانگ رہا ہے دے رہے ہیں
شہریوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت کسی بھی وبا کے وقت میں اس سے متعلقہ ادویات کی دستیابی یقینی
شہریوں کا کہنا ہے کہ جب بھی کوئی بیماری آئے تو حکومت چیک اینڈ بیلینس رکھے کہ اسٹاکسٹ سرگرم نہ ہو جائیں۔
محکمہ صحت کے مطابق صرف گذشتہ روز ہی لاہور کے میڈیکل سٹورز پر دس لاکھ ستتر ہزار چار سو پیناڈول کی گولیاں ڈسٹریبیوٹ کی گئی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں