ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شکارپور کی مسجد میں فائرنگ پیش امامُ سمیت 3 افراد جوں بحق

شکارپور کی مسجد میں نماز کے دوران فائرنگ ہوئی گولیاں لگنے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔
پولیس کے مطابق واقعہ تحصیل گڑھی یاسین کے نواحی گاٶں حبیب جکرو کی مسجد میں پیش آیا۔ فائرنگ سے مسجد میں موجود پیش امام سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے ۔جاں بحق افراد کی شناخت پیش امام ارشاد، دلشاد، شمن کے نام سے ہوئی ہے۔ لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لئے گڑھی یاسین اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقع پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہو سکتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں