English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکا ، دوتعلیمی اداروں میں فائرنگ، طالبعلم سمیت 3 افراد ہلاک

القمر

 ورجینیا : امریکا کے دو تعلیمی اداروں میں فائرنگ کے واقعات میں دو سکیورٹی گارڈز اور ایک طالبعلم سمیت 3افراد ہلاک ہوگئے۔امریکی ریاست ورجینیا کے کالج میں مسلح حملہ آور نے فائرنگ کرکے کالج کے دو سیفٹی آفیسرز کو ہلاک کر دیا تاہم پولیس نے موقع پر پہنچ کر مسلح شخص کو گرفتار کر لیا۔دوسری جانب ریاست منی سوٹا کے اسکول میں فائرنگ سے ایک طالب علم ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس نے فرار ہونے والے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

The post امریکا ، دوتعلیمی اداروں میں فائرنگ، طالبعلم سمیت 3 افراد ہلاک appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے