English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

لاہور کے غیر رجسٹرڈ اسکولوں کو وارننگ جاری

القمر

لاہور کے غیر رجسٹرڈ اسکولوں کو وارننگ جاری کردی گئی ہے۔غیر رجسٹرڈ نجی اسکولز کو حتمی وارننگ، 15 فروری تک رجسٹرڈ نہ ہونے والے اسکولز سیل کر دئیے جائیں گے۔
ایجوکیشن اتھارٹی کی طرف سے غیر رجسٹرڈ اسکولوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایجوکیشن اتھارٹی کی جانب سے نجی اسکولوں کو 15 فروری تک رجسٹریشن کرانے کی ڈیڈ لائن جاری کردی گئی ہے۔
سی ای او ایجوکیشن کے مطابق ڈیڈ لائن تک رجسٹریشن نہ کروانے والے اسکولوں کو سیل کر دیا جائے گا، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے غیر رجسٹرڈ سکولوں کو وارننگ جاری کر دی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے