English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بلوچستان میں دہشتگردوں کاسیکورٹی کیمپ پرحملہ،4دہشتگردہلاک

القمر

بلوچستان کےعلاقے نوشکی اورپنجگورمیں دہشتگردوں کی جانب سے چیک پوسٹ پرحملہ سیکورٹی اداروں نےپسپاکردیا۔پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کےمطابق دہشتگردوں نےنوشکی اورپنجگورمیں سیکورٹی کیمپ پرحملہ کیا۔
آئی ایس پی آر کےمطابق دہشتگردوں نےدونوں کیمپس میں الگ الگ جگہ سے داخل ہونےکی کوشش کی ۔دہشتگردوں کےحملےمیں ایک سپاہی شہید جبکہ چاردہشتگردمارے گئے۔

No related posts.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے