ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈیرہ اسماعیل خان میں ہزاروں پولیس اہلکار تعینات

ڈیرہ اسماعیل خان میں سٹی مئیر الیکشن کے لیے سیکیورٹی پلان جاری کردیا گیا ہے۔ 302 پولنگ اسٹیشن کے لیے 7000 سے زائد پولیس افسران و اہلکاران تعینات کیے گئے ہیں۔ ڈیرہ سٹی کو 3 زون، 6 سرکل، 8 سیکٹر اور 14 ذیل سیکٹر میں تقسیم کیا گیا ہے۔ سامان کی ترسیل سخت سکیورٹی میں پولنگ اسٹیشن پر منتقل کی گئی۔
ڈی آئی خان: انتخابی عملہ میں انتخابی میٹریل کی تقسیم، کا سلسلہ رتہ کلاچی اسٹیڈیم میں شروع ہوچکا ہے۔ پریزائڈنگ افیسر اپنے عملے کے ہمراہ سامان وصول کرکے اپنے پولنگ اسٹیشنوں پر روانہ ہو رہے ہیں۔ ڈی آئی خان: پولیس کی سخت سیکورٹی میں میٹریل تقسیم کیا جارہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں