English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پنجاب میں انسداد پولیو پروگرام

القمر

پاکستان بیٹنگ کوچ محمد یوسف کی جانب سے انسداد پولیو مہم کی تیاریوں کا افتتاح
تقریب کا انعقاد نیشنل ہاسپٹل ڈیفنس میں کیا گیا
تقریب کا اہتمام نیشنل ہاسپٹل کی جانب سے کیا گیا
پنجاب پولیو پروگرام کے افسران کی شرکت
تقریب میں ضلعی ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر کی شرکت
محمد یوسف نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے
اور کہا پولیو کا مکمل خاتمہ نہیں ہواہے۔
پولیو کے خاتمے تک والدین بچوں کو قطرے ضرور پلائیں اس کی بدولت لاکھوں جانیں بچائی جا چکی ہیں انھوں نے یہ بھی کہا مفروضوں کی بنیاد پر بچوں کی صحت کو داؤ پر نا لگائیں پولیو ٹیموں کی خدمات قابل تحسین ہیں
انسداد پولیو مہم کا آغاز 28 فروری سے کیا جا رہا ہے۔والدین اپنے بچوں کو قطرے پلائیں، پولیو کو مٹائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے