رضا الرحمن کا حکومت سے مطالبہ ہے کہ لاہور میں پی ایس ایل اور دیگر میچز کے لیے گراؤنڈ شہر سے باہر بنائے جائیں کیونکہ کورونا لاک ڈاون کی وجہ پہلے ہی تعلیمی نظا م بری طر ح متا ثر ہوا ہے اب مذید تعلیمی بندش کےمتحمل نہیں ہو سکتے ہیں اس لیے حکو مت آنے والے میچز کے لئے ایسا لا ئحہ عمل بنا ئے جس سے تعلیمی نظام بحا ل رہے اس کی بلا تعطل جا ری رکھنا وقت کی اہم ضررورت ہے ۔ رضا الرحمن نے کہاشہر کو میچز کے با عث بند کر دینا، تعلیمی اداروں کو چھٹیا ں دے دینا کونسی تفر یح کا نا م ہے۔
لاہور میں پی ایس ایل میچز کے با عث اسکول مقررہ وقت سے پہلے بند
القمر
