English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پنجاب بھر میں ٹریفک چالان کی ای پے کے ذریعے آن لائن وصولی کا آغاز

القمر

پنجاب بھر میں 36 اضلاع کے شہری ٹریفک چالان ایک کلک پر جمع کرا سکیں گے ۔ای پے پنجاب سے اب تک 67 ارب روپے سے زائد ٹیکس ریونیو وصول ہو چکا ۔ای پے پنجاب سے ٹرانزیکشنز ایک کروڑ تیس لاکھ سے تجاوز کر گئیں۔آن لائن ادائیگی سے شہریوں کو وقت کی بچت اور قطاروں سے نجات ملے گی۔ چیئرمین پی آئی ٹی بی محمد آصف بلال لودھی کا کہنا ہے کہ ای پے پنجاب سے 10محکموں کے 21 محصولات آن لائن ادا کئے جا سکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے