ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنجاب اسکول ٹاؤن شپ کی چھت سے طالبعلم کی ہلاکت پہ والدین احتجاج کرنے سی ای او آفس پہنچ گئے

اسکول انتظامیہ اور طالبعلم کے اہلخانہ کی سی او او اسکول لاہور پرویز اختر کے دفتر میں احتجاج کیا اور مطالبہ کیا کہ سی ای او پنجاب سکول کی رجسٹریشن منسوخ کرے۔ سی ای او کا کہنا ہے کہ پنجاب سکول کیخلاف پنجاب پرائیویٹ ایجوکیشنل آرڈیننس 1984 کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا تھا ,سی ای او لاہور پرویز اختر کا کہنا یے کہ یہ معاملہ فوری طور پر پولیس کوبھی ریفر کرنے کی ہدایت بھی کی تھی ۔ایف آئی آر کا انداراج سکول مالک، ٹیچرز اورسکول انتظامیہ کیخلاف کیا جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں