English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایران کے صدر (کل) سے قطر کا 2 روزہ دورہ کرینگے 

القمر

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی قطر کا دورہ کرنے والے ہیں۔وہ پیر کو قطر کے دو روزہ دورے پر روانہ ہونگے۔قطر کے حاکم تمیم بن حمد آل ثانی سے گفتگو، دونوں ملکوں کے اعلی وفود کے درمیان مذاکرات، کئی اہم معاہدوں اور مفاہمت کے دستاویزات پر دستخط، اس دورے کے پروگرام میں شامل ہیں۔اس کے علاوہ ایران کے صدراپنے دورے کے دوسرے روز گیس برآمد کرنے والے ملکوں کی کاونسل کے چھٹے سربراہی اجلاس میں شریک اور اسے خطاب کریں گے۔ بعض ممالک کے سربراہان مملکت سے ملاقات بھی ان کے پروگرام میں ہے۔

The post ایران کے صدر (کل) سے قطر کا 2 روزہ دورہ کرینگے  appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے