English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حج کی مقدس سعادت اب تمام مسلمان حاصل نہیں کرسکیں گے

القمر

سعودی وزارت حج اور عمرہ نے غیر ملکیوں کی صرف دو اقسام کو اس سال حج کے مناسک ادا کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔ حج کے مناسک صرف وہ افراد ادا کرسکتے ہیں جو حج کے مخصوص ویزے پر ہوں یا مملکت میں مستقل اقامہ رکھتے ہوں گے۔ سعودی وزارت حج اور عمرہ کے مطابق تمام تفصیلات کا اعلان وزارت حج کے مخصوص چینلنز سے کیا جائے گا۔گذشتہ سال حج سیزن پر صرف 60,000 سعودی شہریوں اور مملکت میں مقیم افراد تک محدود کیا گیا تھا۔ حج کی اجازت ان افراد کو دی گئی تھی جو کرونا ویکسین لوگا چکے ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے