English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نساؤ میں ایف سی نارتھ میوند رائفلز کے زیراہتمام قبائلی جرگہ

القمر

قبائلی تصادم کے روک تھام کیلئے فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ میوند رائفلز کی جانب سے کوہلو کے علاقے نساؤ میں قبائلی جرگے کا انعقاد کیا گیا ہےجس میں فر یقین ‘ مقامی وڈیروں اور عمائدین نے شرکت کی تفصیلی گفت و شنید کے بعد جرگہ کے شرکاء نے قبائلی معاملات کو بلوچی رسم و رواج کے مطابق حل کیا اور فریقین کو مستقبل میں پرامن رہنے کی تلقین کی گئی قبائلی عمائدین نے میوند رائفلز کی جانب سے قبائلی تنازعات اور بدامنی کے خاتمے کیلئے اقدامات کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ بدامنی اور دہشتگردی کیخلاف سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے