ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستانی سمندری حدود میں غیر قانونی شکار کرنے والی 05 بھارتی ماہی گیر کشتیوں کو پکڑ لیا گیا۔

پاکستانی سمندری حدود میں غیر قانونی شکار کرنے والی 05 بھارتی ماہی گیر کشتیوں کو پکڑ لیا گیا۔
پی ایم ایس اے کےجہاز نے PAK EEZ میں گشت کے دوران ہندوستانی ماہی گیر کشتیوں کو 31 عملے کے افراد کے ساتھ حراست میں لیا گیا۔ یہ کشتیاں پاکستانی سمندری حدود کے اندر غیر قانونی شکار میں مصروف تھیں۔
کشتیوں کو پاکستانی قانون اور سمندر کے قانون سے متعلق اقوام متحدہ کے کنونشن کے مطابق مزید قانونی کارروائی کے لیے کراچی لے جایا گیا۔ اس سے پہلے بھی متعدد نار بھارتی ماہی گیر سمندری حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار کیے جاچکے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں