English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایم کیوایم کا کراچی میں صورتحال کی بہتری کےلیےوفاق سےمطالبہ

القمر

ایم کیوایم کے رہنما کنور نوید جمیل کا کہنا ہے کراچی میں بے قابو جرائم کی ذمہ دار سندھ کی متعصب حکومت ہے۔ پولیس میں رشوت لے کر تعیناتیاں ہوتی ہیں۔ وفاق صورتحال کی بہتری کے لئے آئینی راستہ اختیار کرے۔رہنما ایم کیوایم کنور نوید جمیل کا کہنا ہے کراچی والے لٹ رہے ہیں۔ رہنما ایم کیوایم محمد حسین کا کہنا تھا آئی جی پولیس اپنی ذمہ داری پوری کریں۔ کازوے پر شہری لٹتے رہے لیکن پولیس نا پہنچی۔ سندھ اسمبلی میں مذمتی قرار داد لائیں گے۔ پریس کانفرنس میں کہا پولیس میں رشوت لے کر تعیناتیاں ہوتی ہیں۔ تھانوں سے زیادہ اہلکار پروٹوکو ل پر ہیں۔ وفاق صورتحال کی بہتری کے لئے آئینی راستہ اختیار کرے ڈاکووں کی فائرنگ سے کتنے لوگ مر رہے ہیں۔ اس صورتحال کی ذمہ دار سند ھ کی متعصب حکومت ہے۔

No related posts.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے