English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ڈپٹی کمشنر جھل مگسی ڈاکٹر شرجیل نور چنہ سےجمعیت علما اسلام جھل مگسی کے وفد کی ملاقات

القمر

ڈپٹی کمشنر جھل مگسی ڈاکٹر شرجیل نور چنہ سےجمعیت علما اسلام جھل مگسی کے وفد کی ملاقات سوشل میڈیا کے ذریعے مولانا مختیار احمد دیناری کی ساکھ کو نقصان پہنچانے پر عطاء اللہ دیناری کے خلاف سائبر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنے کے حوالے سے باقاعدہ درخواست دے دی.
ڈپٹی کمشنر جھل مگسی ڈاکٹر شرجیل نور سے انکے آفس میں ضلعی سینئر نائب امیر مولانا مہراللہ ربانی ضلعی جنرل سیکرٹری عبدالغفور حیدری ضلعی نائب امیر مولانا عبدالقدوس ضلعی سرپرست حافظ عبدالرزاق لاشاری تحصیل جنرل سیکرٹری مولانا محمد موسی روحانی بازی ضلعی رہنما مفتی فرید احمد لاشاری ضلعی رہنما مولانا عبدالحئی عارفی حافظ عبدالستار لاشاری ضلعی رہنما مولانا مہراللہ لاشاری ضلعی رہنما مولانا محمد خان لاشاری ضلعی رہنما مولانا عبدالقدیر لاشاری ضلعی رہنما مولانا مختیار احمد دیناری نے ملاقات کی انھوں نے ڈپٹی کمشنر جھل مگسی ڈاکٹر شرجیل نور نور باقاعدہ کاروائی کے لیے درخواست دے دی.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے