English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پولیو ٹیم پر ڈی آئی خان میں فائرنگ

القمر

ڈی آئی خان. علاقہ قیوم نگر میں انسداد پولیو مہم کی سیکورٹی ٹیم پر مامور اہلکار پر دہشت گردوں نے فائرنگ کردی۔
پولیس کے مطابق ایکس سروس مین کانسٹیبل خان بہادر شدید زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ راستے میں جاں بحق ہو گیا۔ موٹر سائیکل پر سوار دو حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب. ہوگیا۔
اس سے پہلے بھی انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ کے متعدد واقعات رونما ہوچکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے