ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نایاب نسل کا ایک اور کچوا مردہ حالت میں پایا گیا

کچھوے کی نایاب نسل (گرین ٹرٹل) بلوچستان کے سمندری ساحل خصوصا” گوادر کے ساحل پر مردہ حالت میں ملنے کے واقعات تواتر کے ساتھ بڑھ گئے ہیں۔ رواں ہفتے گوادر اور کلمت کی ساحل پر اب تک پانچ نایاب گرین کچھوے مردہ حالت میں پائے گئے ہیں۔کچھوؤں کی تواتر سے مردہ حالت میں ملنے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں۔ ماہرین کے مطابق پلاسٹک سے بنے جالوں سے الجھ کر یہ کچھوے زخمی ہوجاتے ہیں جس سے ان کی موت واقع ہوجاتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں