ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی وطن واپسی کیلئے ایک بار پھر مدد کی اپیل

کیف: یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ نے وطن واپسی کیلئے ایک بار پھر مدد کی اپیل کر دی۔

نجی ٹی وی کے مطابق پولتاوا شہر میں موجود طلبہ کا کہنا تھا کہ حالات بہت خراب ہیں، مدد کیلئے کوئی نہیں آیا، ٹرانسپورٹ اور رقم بھی نہیں، پولینڈ اور ہنگری کے بارڈر تک کیسے پہنچیں، پاکستان حکومت جلد سے جلد یوکرین سے نکالنے کیلئے اقدامات کرے۔

The post یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی وطن واپسی کیلئے ایک بار پھر مدد کی اپیل appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں