کراچی جناح اسپتال میں ڈائریکٹرکے ساتھ موجود سیکورٹی گارڈوں نے حملہ سے بچالیا۔ڈائریکٹر جناح اسپتال پروفیسر شاہد رسول اپنے وارڈ نمبر21 میں موجود ہیں۔ڈائریکٹر اپنے مریض سے بات کررہے تھےکہ ڈاکٹروں کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی جس میں ڈائریکٹر پر حملہ کرنے والے ڈاکٹروں کی تحقیقات کی جارہی ہے اسپتال انتظامیہ نےپولیس کی سیکورٹی مانگی ہے،مقدمہ درج کرایا جارہاہے۔حملہ کرنے والوں میں ڈاکٹر منور،ڈاکٹر بہادر ،ڈاکٹر کلیم،ڈاکٹر بہادر اور دیگر نامعلوم افراد بھی شامل ہیں۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط