ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حارث رؤف پاکستان اسکواڈ کا حصہ بن گیا

آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے فاسٹ بولر حارث روف نے پاکستانی اسکواڈ جوائن کرلیا۔ حارث روف کا کرونا ٹیسٹ منفی آگیا اور ان کی آئسولیشن کا وقت بھی مکمل ہوگیا۔
آل راونڈر فہیم اشرف اور فاسٹ بولر حسن علی کی بھی 3 روزہ آئسولیشن مکمل کرلی ہے۔
فہیم اشرف اور حسن علی نے بھی پاکستانی اسکواڈ جوائن کرلیا۔

خیال رہے فہیم اشرف اور حسن علی فٹنس مسائل کی وجہ سے پہلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے تھے۔ حارث روف کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ سے پاکستانی اسکواڈ سے علیحدہ ہوگئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں