وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے پیچھے سب سے بڑی وجہ شدت پسندی ہے۔ شدت پسندی کو دشمن ہتھیار بنالیتا ہے۔ شدت پسندی منبر،آ سکول اور تھانہ کے کردار ادا نہ کرنے کا نتیجہ ہے۔ ریاست کے شدت پسندی کیخلاف بڑے اقدامات کرنے میں پارلیمان اور عدلیہ کا تعاون ناگزیر ہے۔ ہمیں اقدام کرنے ہوں گے اس کیلئے اتفاق رائے چاہئیے۔
خیال رہے پشاور جامعہ مسجد امامیہ میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملے میں 60 نمازی شہید اور 200 زخمی ہوئے تھے۔ ملک بھر کے عوام مے دہشت گردی کی مزمت کی ہے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments