سعودی عرب: کرونا وبا کے پیش نظر عائد بیشتر پابندیاں ختم کرنے کا اعلان مارچ 6, 2022 رپورٹس کے مطابق کرونا وبا کے سبب لگائی گئی پابندیاں ہٹائے جانے کے بعد افراد پر آؤٹ ڈور میں نہ تو فیس ماسک پہننے کی پابندی ہو گی اور نہ سماجی فاصلہ رکھنا لازم ہو گا۔