English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان کےسابق صدر رفیق تارڑ انتقال کر گئے۔

القمر

پاکستان کے سابق صدر رفیق تارڑ عرصہ دراز سے علیل تھے۔آج صبح انھیں دل کی تکلیف ہوئی اس لیے رفیق تارڈ کو اسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔
سابق صدر رفیق تارڑ 1997 میں سپریم کورٹ کے جج کے عہدے سے ریٹائر ہونے کے بعد پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما ہونے پر سینیٹ کے رکن منتخب ہوئے۔ 1997 کو رفیق تارڑ ملک کے صدر منتخب ہوئے اسی دور میں صدر مملکت کے اختیارات کو بتدریج کم کیا گیا اور 13ویں ترمیمی آئین کی روح کے مطابق مکمل طور پر کمی کی گئیں۔سابق صدر پاکستان رفیق تارڑ 2001 تک پاکستان کے صدر رہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے