وزیر اعظم عمران خان ایم کیو ایم پاکستان (MQM-P) کی قیادت سے ملاقات کرنے کے لیے بہادر آباد میں واقع ایم کیو ایم کے ہیڈ آفس جائیں گے۔
وزیر اعظم صوبہ سندھ میں پارٹی کارکنوں کو متحرک کرنے کے لیے عوامی نمائندوں، پی ٹی آئی کے منتخب اراکین سندھ اسمبلی، اور پی ٹی آئی کی صوبائی و ڈویژنل لیول کی قیادت کے ساتھ ملاقاتیں اور حکمت عملی کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔
القمر
