English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

القمر

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کا ’چیتا‘ ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر کے علاقے گوریز میں کنٹرول لائن کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ ہیلی کاپٹر میں سوار افراد کی تلاش کے لئے ریسیکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔

بھارتی وزارت دفاع کی جانب سے ہیلی کاپٹر میں سوار افراد کی تعداد اور پائلٹ کے بارے میں اب تک کوئی تفصیل نہیں بتائی گئی۔

وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے گرنے کی وجوہات کے بارے میں تحقیقات کی جارہی ہیں۔

The post مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے